Social Media
وفاۓ رسول ، عطاۓ رسول ، سپہ سالارِ عقیدۂ تاجدارِ ختمِ نبوتﷺ ، قلندرِ دوراں
حضرت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار
سجادہ نشین دربارِ عالیہ بلاوڑہ شریف
ایامِ ملاقات
بدھ اور ہفتہ: آستانہ عالیہ کلر سیداں ، بائ پاس روڈ راولپنڈی
جمعرات اور اتوار: دربارِ عالیہ بلاوڑہ شریف کوٹلی ستیاں راولپنڈی
حق بادشاہ سرکار کی زندگی کے بس دو ہی مشن ہیں
١: پوری دنیا میں حضور کی ختمِ نبوت ﷺ اور ناموسِ رسالت
پر پہرہ دینا اور بے غرض و لالچ اور بغیر سیاست کے
حضور کی ختمِ نبوت کی بات کرنا
٢: فی سبیل اللّٰہ مخلوقِ خدا کی خدمت کرنا
دربارِ عالیہ بلاوڑہ شریف میں تمام روحانی و جسمانی امراض کا علاج بذریعہ قرآن فی سبیل اللّٰہ دم و دعا سے کیا جاتا ہے۔
دربارِ عالیہ بلاوڑہ شریف کا کوئی خلیفہ نہیں اور نہ ہی کسی
کو دم کرنے یا دربار کے نام پر کسی سے کوئی پیسے لینے کی اجازت ہے۔ اگر آپ سے کوئی شخص دربار کے نام پر کچھ مطالبہ کرے تو فوراً دربار انتظامیہ کو اطلاع کریں
سوشل میڈیا کے حوالے سے تمام تر معلومات کے لیے دیے گئے لنکس پر کلک کر کے فالو، لائک سبسکرائب اور شیئر کریں
تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد
سپہ سالارِ عقیدۂ تاجدارِ ختمِ نبوت
حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار زندہ باد